موہبت الہی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اللہ تعالٰی کی عطا، عطیۂ خداوندی، خدا کی بخشش۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اللہ تعالٰی کی عطا، عطیۂ خداوندی، خدا کی بخشش۔